علی پور میں ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے
علی پور کے کالج چوک بائ پاس پر ، فتح پور جنوبی کے رہائشی موٹر سائیکل سوار 2 افراد 14 سالہ وسیم اور 25 سالہ شاکر کھلے مین ہول سے بچتے ہوئے، ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ گئے، دونوں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، اطلاع پر ریسکیو 1122 نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا ہے، پولیس تھانہ سٹی علی پور نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے میں لے کر تھانے منقل کر دیا ہے، موقع سے ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہو گیا،
نوٹ : ٹیکرز اور فوٹیج سسٹم میں موجود ہے،