پاکستان ٹیلی وژن کے ڈائیریکٹر ایڈمنسٹریشن کو فارغ کرنےپر غور

پاکستان ٹیلی وژن کے ڈائیریکٹر ایڈمنسٹریشن کو فارغ کرنے کا فیصلہ۔ جعلی ڈگری پر ڈائیریکٹر کنفرم ہونے والا پاکستان ٹیلی وژن کا سابق آفس بوائے فرحت عباس جنجوعہ رشوت، بدعنوانی، پی ٹی وی میں اپنے بیٹوں سمیت سینکڑوں غیر قانونی بھرتیوں، غیر ضروری ؤر ماورائے قانون ایکس کیڈر ترقیوں اور پیسے لیکر ری ڈیزیگنیشن میں ملوث ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن میں گذشتہ دس ماہ کے دوران ڈائیریکٹر ایڈمن کی جانب سے سینکڑوں غیر قانونی بھرتیوں کے حوالے سے اعلی سطح انکوائری کا آغاز پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں