پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کیمپ آفس میں لفٹ لگاتے چوتھی منزل سے مزدور گرکرشدید زخمی
ایمبولینس کےتاخیر سے پہنچنے پر پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے زخمی مزدور کو اپنی گاڑی پرریسکیو کرایا
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد شاہ کی گاڑی پرپراسیکیوشن افسران مزدور کو مئیو ہسپتال لےگئے
مزدور کی ایک ٹانگ ٹوٹی جسے طبی امداد دی جارہی ہے
مزدور کی سی ٹی سکین اور دیگر ٹیسٹ مکمل ہوچکے ہیں
قصوری ٹاور میں لفٹ لگانے کےدوران حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے حادثہ پیش آیا۔عینی شاہدین
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کاکیمپ آفس قصوری ٹاور میں کرائے کی عمارت میں موجود ہے
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد شاہ کی ٹیلیفونک گفتگو
پراسیکیوشن آفس میں حادثے کے شکار راجن پور کے کامران نامی مزدور کی ڈریسنگ مکمل ہوچکی ہے
مزدور کا چوتھی منزل سے گر کربچ جانا معجزہ سے کم نہیں
گرنے والا مزدور میرے بچوں کی طرح ہے اللہ نےکرم کیااس کی زندگی بچ گئی
مزدور کو طبی امداد کےبعد دیکھ بھال کےلئے اپنی نگرانی میں رکھوں گا