بریکنگ نیوز
————-
ذکیہ خان ڈے کئیر فراڈ کیس میں ڈاکٹر گوہر کو کینڈی ائیر پورٹ سے اٹھا لیا گیا ۔
ڈاکٹر گوہر ۶۸ ملین ڈالر ڈے کئیر فراڈ کیس میں مطلوب تھا اور امریکہ سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا
——————————
۔ ڈاکڑگوہر ذکیہ خان کی مارکیٹنگ ، منی لانڈرنگ اور دیگر فراڈز میں معاونت کرتا تھا ۔ ڈاکڑ گوہر کا تعلق سوات سے بتایا جاتا ہے ، وہ پاکستان میں پریکٹس کرتا تھا اور بروکلن میں غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث تھا ۔
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈاکڑ گوہر کی ذکیہ کیس میں گرفتاری کے بعد اور گرفتاریاں ہوں گیں اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ابھی کیس کی شروعات ہوی ہیں اور جھاڑو پھرنے والا ہے ۔
فاروق مرزا
فورتھ پلر