پنجگور وسبود بائی پاس پر گاڑی کی موٹر سائیکل سوار ایک شخص جان بحق جبکہ ایک بچہ سمیت دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ٹریفک کا یہ حادثہ سی پیک بائی کے مقام پر پیشہ آیا جہاں گاڑی نے ایک موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس سے موٹر سائیکل پر ایک خاتون مسماتہ خاتون بی بی جان بحق ہوگئی جبکہ اسکا بیٹا شاہ در اور نواسہ اویس زخمی ہوگئے جنہیں حادثہ کے فوری بعد اسپتال پہنچایا گیا پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرلیا
