گھوٹکی / شھید صحافی نصر اللہ گڈانی کیس سماعت
گھوٹکی :شھید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میرپور ماتھیلو میں ہوئی
گھوٹکی : عدالت میں انویسٹیگیشن آفیسر ایس ایس پی تنویر احمد تنیو پیش ہوئے ،
گھوٹکی: گرفتار ملزم اصغر لونڈ کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا
گھوٹکی : مقتول صحافی کے بھائی محد یعقوب اور وکلاء بھی عدالت میں پیش ہوئے
گھوٹکی : انویسٹیگیشن آفیسر کی جانب سے تفتیش مکمل نہ کرنے پر مہلت طلب کرنے کی استدعا
گھوٹکی : عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے 25 اکتوبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا
گھوٹکی : کیس کی سماعت 25 اکتوبر کو دوبارہ ہو گی