سندھ کالونی مورو میں تین ملزمان کی جانب سے ایک سال سے 18 سالا لڑکی سے زیادتی لڑکی حاملہ ہوگئی سیشن کورٹ کے حکم پر تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
مورو کی سند کالونی میں تین ملزمان رمضان چانڈیو نادر سابقی صدورو ماچھی کی جانب سے 18 سال لڑکی حرمت چوہاں کو ایک سال سے شادی کا جھانسہ دیکر حوس کا نشانہ بناتے رہے سییشن کورٹ کے حکم پر تین ملزمان کے خلاف مورو تھانے پر مقدمہ درج پولیس کے مطابق دو ملزمان رمضان چانڈیو نادر سابقی گرفتار ہیں جبکہ صدور ماچھی کو گرفتار کرنے کے لیئے چھاپے مار رہے ہیں جبکہ لڑکی کو میڈیکل چیکب کے لیئے سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہآں پر ڈاکٹریانی نے ابتدائی رپورٹ مین لڑکی کے ساتہ زیادتی ہونے اور 7 ماہ سے حاملہ ہونے کا انکشاف کیا جبکہ پولیس کا مزید کہنا تہا کہ معاملے کی مزید انکوائری کر رہے ہیں