افسوسناک خبر
جیو جنگ سکھر کے سینئر رپورٹر سابق صدر سکھر پریس کلب، چوہدری محمد ارشاد
طویل علالت کے بعد آج کراچی میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ….
حیدرآباد(پریس رلیز) حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس سکھر کے سینئر صحافی، جیو اور جنگ میڈیا گروپ سکھر کے بیورو چیف ارشاد گوندل کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر خالد کھوکھر، سینئر رہنما پی ایف یو جے لالا رحمان سموں، صدر حیدرآباد یونین جرنلسٹس اقبال ملاح، جنرل سیکریٹری جئے پرکاش مورانی، خزانچی، جانی خاصخیلی، میمبر ایگزیکیوٹو کاؤنسل جام فرید لاکھو، محمد وسیم خان، منصور مری و دیگر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ارشاد گوندل کی صحافتی دنیا میں بڑا کا ہے اس نے سکھر کے عوام کا آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچایا، ارشاد گوندل کے انتقال پر مذمت کرتے ہیں، اور دعا ہے ہے رب العزت ارشاد گوندل کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرکے ان خاندان کو صبر عطا کرے۔۔۔۔۔۔
چوھدری ارشاد گوندل مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ اللہ والی مسجد بندر روڈ سکھر.. بعد نماز عصر. ادا کی جائے گی .. نماز عصر کا وقت ساڑھے پانچ بجے ھے