اسلام آباد
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کا کیس اسلام آباد پیس نے درج کرلیا عمران خان کا اظہار تشویش
اعظم خان، جو میرے پرنسپل سیکرٹری ہوا کرتے تھے، کل شام سے لاپتہ ہیں۔ ہر وہ شخص جس کے بارے میں یہ تاثر ہے کہ مجھ سے قریب تھا، کو ہدف بنایا جارہا ہے۔
میں سابق گورنر لطیف کھوسہ کی رہائشگاہ پر گزشتہ شب کئے جانے والے حملے کی بھی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لطیف کھوسہ کا جرم یہ ہے کہ وہ قوم… pic.twitter.com/PahxsU87ar
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 16, 2023
سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی۔
تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ اغوا کی دفعہ 365 ت پ کے تحت درج کیا گیا۔