”
عمان کے شہر مسقط میں وادی کبیر میں امام بارگاہ پر ہبزدلانہ دہشت گردانہ حملے 2 پاکستانی شہریوں سمیت 5 جاں بحق پاکستانی سفیر عمران علی ہسپتال پہنچ گئے پاکستان کی دہشتگرد حملے کی مذمت
پاکستان عمان کے شہر مسقط میں وادی کبیر میں امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں دو پاکستانی شہریوں کی موت سمیت متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔
سلطنت مسقط عمان میں جو دل خراش واقعہ پیش ایا ہے اس سے بہت افسوس ہوا کہ پاکستان میں تو دہشتگردی عروج پر تھی اب سلطنت اف مسقط عمان میں جہاں شیر اور بکری ایک کلے پر باندھے جاتے تھے وہاں پر بھی اس کی فضا قائم ہو گئی مسجد الکبیر کارنش پر ہے اس جگہ کو پرانا مسقط اور یہ مطرح کے نام سے مشہور ہے اور وہاں پر ہمیشہ جلوس نکالا جاتا ہے ماتمی اور اب جو واقعہ ہوا ہے اس وقت مسجد کے اندر تقریبا 700 سے زائد عزاداران تھے اور فائرنگ کے باعث تقریبا پانچ سب سے زیاد عزاداران جاں بحق ہو گے �� ���تقریبا درجن و زخمی ہیں
