کراچی میں شدید گرمی دودھ دینے والے جانور بھی گرمی سے شدید متاثرکراچی کیٹل کالونی میں گزشتہ روز کئی سو جانور مرگئے3 روز دوران 150 سے زائد جانور ہلاک

شہر قائد میں شدید گرمی

*دودھ دینے والے جانور بھی گرمی سے شدید متاثر*

گرمی کی وجہ سے کراچی کیٹل کالونی میں گزشتہ روز کئی سو جانور مرگئے

تین روز دوران 150 سے زائد جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔۔ترجمان ڈیری کیٹل فارمز ایسوسی ایشن شبیر ڈار

شدید مشکلات کے باوجود محکمہ لائیو اسٹاک کے ویٹنری ڈاکٹرز غائب

بروقت علاج معالجہ نہ ہونے سے فارمرز کو نقصان کا سامنا

شہر میں دودھ کی پیداوار بھی متاثر ہونے لگی

محکمہ لائیواسٹاک جانوروں کے دیکھ بھال اور ادویات کو فراہمی کو یقینی بنائے

ترجمان ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن شبیر ڈار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں