کراچی: عوامی مقامات پر آلائیشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائیاں ضلع کورنگی پولیس نے 30 ملزمان کو گرفتار کرلیا، تھانہ سعودآباد، ماڈل کالونی، الفلاح، شاہ فیصل، عوامی کالونی اور کورنگی میں مقدمات درج، پولیس کے مطابق
عید گاہ پولیس کی کارروائی ، چربی پگھلانے والے پانچ ملزمان گرفتار ملزمان چربی کو پگھلا کر گھی بنا رہے تھے۔ ملزمان کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج۔
