80

لاہور ماڈل ٹاون فیملی پارک میں ایک امیر زادے نے اپنے بچے کو مہنگا غبارہ بیچنے کا الزام لگا کر پالتو کتا چھوڑ دیا ۔کتے نے بارہ سالہ معصوم غبارہ فروش بچے کو جگہ جگہ سے کاٹ کر زخمی کر دیا۔

لاہور ماڈل ٹاون فیملی پارک میں ایک امیر زادے نے اپنے بچے کو مہنگا غبارہ بیچنے کا الزام لگا کر پالتو کتا چھوڑ دیا ۔کتے نے بارہ سالہ معصوم غبارہ فروش بچے کو جگہ جگہ سے کاٹ کر زخمی کر دیا۔

غبارہ فروش کو اپنے کتے سے زخمی کرانے کے بعد ظالم درندہ لوگوں کو قتل کی دھمکیاں دیتا ہوا اپنے بچے کو گاڑی میں بٹھا کر فرار ہو گیا۔
اس غریب،معصوم اور محنت کش بچے پر اس گھٹیا ترین درندگی و ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔
اس ظالم کو قانون کی سزا کے علاوہ،معاشرہ بھی اخلاقی سزادے،
اس کے رشتہ داروں،دوستوں اور سوسائیٹی میں اس کایہ گھناونا چہرہ بے نقاب کریں
(سعید عاطف لاھور) رپوٹر۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں