شھید صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ٹنڈوالہیار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ائے روز صحافیوں کا قتل ہونا معمول بنتا جا رہا ہے مظاہرین
کبھی عزیز میمن کبھی جان محمد مہر اور اب نصر اللہ گڈانی کو بھی قتل کر دیا گیا حکومت صحافیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ سرداروں وڈیروں کیخلاف لکہنے پر صحافی نصراللّٰہ گڈانی کو شھید کیا گیا ہے نصراللّٰہ کی طرح ہم بہی شھید ہونے کیلئے تیار ہیں لیکن وڈیرے شاہی اور کرپٹ نظام کے آگے جھکے گیں نہیں. ہم اپنی عوام کی آواز بنتے رہینگے جھکنے والے نہیں قاتلوں کی گرفتاری تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا.سپریم کورٹ اور آرمی چیف نوٹیس لیکر قاتلوں کو گرفتار کروا کے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے.مظاھرین کا مطالبہ
