آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو حتمی شکل دینی چاہئے، پی ٹی آئی حکومت 1 سال تک سندھ اور بلوچستان سے کسی بھی ممبر کو مقرر کرنے میں ناکام رہی، شیری رحمان

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کا معاملہ

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا ٹوئیٹ

‏الیکشن کمیشن کے 2 ممبران اپنی مدت پوری کرنے کے بعد پنجاب اور کے پی کے سے ریٹائر ہوگئے ہیں، شیری رحمان

آئین کے مطابق وزیراعظم کو اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت سے 45 دنوں کے اندر تقرریوں کو حتمی شکل دینی چاہئے، شیری رحمان

پی ٹی آئی حکومت 1 سال تک سندھ اور بلوچستان سے کسی بھی ممبر کو مقرر کرنے میں ناکام رہی، شیری رحمان

‏ماضی میں پی ٹی آئی حکومت نے کمشنرز کی تقرری پر آئینی طریقہ کار کو بھی نظرانداز کیا، شیری رحمان

جمہوریت میں کلیدی آئینی اداروں میں تقرریاں اسی وقت ہوتی ہیں جب حکومت حزب اختلاف کے ساتھ اتفاق رائے پیدا کرے، شیری رحمان

یہاں وزیراعظم قومی معاملات پر اپوزیشن کے ساتھ نہیں بیٹھتے، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں