شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں میں ادا کردی نماز میں ہزاروں افراد کی شرکت سوگواران میں بیوہ اور 4 بیٹے اور دو کمسن بیٹیاں چھوڑی ہیں

گھوٹکی/ نماز جنازہ ادا کردی گئی
شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں قبول خان میں ادا کردی نماز میں صحافی۔ وکلاء۔ سیاسی۔ سماجی رہنماوں۔ ڈاکٹرز اور سول سوسائٹی سمیت ہزاروں افراد کی شرکت شہید کی نماز جنازہ میں ہر آنکھ اشکبار تھی اور بھیگی آنکھوں میں مٹی کے حوالے کیا شہید کے اہل خانہ ایک بیوہ اور چار بیٹے جن میں سب سے بڑے بیٹے کی عمر 10 سال ھے اور دو کمسن بیٹیاں ہیں چھوڑی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں