اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت
کیس میں اشتہاری قرار دئیے گیے ملزم عادل زمان کا نام پی این آئی ایل میں شامل
پی این آئی ایل میں نام شامل ہونے سے ملزم عادل زمان کی بیرون ملک روانگی پر پابندی ہو گی
سندھ پولیس ضلع جنوبی کے شعبہ تفتیش نے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کیا تھا
ملزم عادل زمان اینکر مرید عباس کے قتل کیس میں ملوث ہے،مراسلہ
ملزم کا نام فوری طور پرعبوری نیشنل آئی ڈینٹیفیکشن لسٹ میں شامل کیا جائے، مراسلہ
ملزم عادل زمان سپریم کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پرفرارہوگیا تھا
ملزمان کے خلاف درخشاں تھانے میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
https://x.com/iam_zaarakhan/status/1285839185417560064?t=5WQlBWBk9R9zl9KHJSCEIw&s=19