پاک پتن اخلاقی گراوٹ کی انتہا ہو گئی کم سن بچے سے اس کے معلم کی بد فعلی قرآن پڑھنے مسجد آئے کم عمر بچے کو قاری نے مُبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاک پتن اخلاقی گراوٹ کی انتہا ہو گئی کم سن بچے سے اس کے معلم کی بد فعلی
پاک پتن میں اخلاقیات دم توڑنے لگی ، اِنسانیت شرمسار پاکپتن میں کم سن بچہ اِنسانی درندگی کا شِکار، قرآن پڑھنے مسجد آئے کم عمر بچے کو قاری نے مُبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پاکپتن کے تھانہ فرید نگر کی حدود میں مُحلہ نور کوٹ میں بدفعلی کا واقعہ پیش آیا جہاں گیارہ سالہ> سُفیان قرآن کی تعلیم حاصل کرنے مسجد گیا تو مُستقل قاری کی غیر موجودگی میں نِگران قاری نے مُبینہ طور پر گیارہ سالہ بچے کو اپنی ہوس کا نِشانہ بنا ڈالا پولیس نے مُقدمہ درج کرتے ہوئے صہیب نامی مُلزم کو گرفتار کرلیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں