جڑانوالہ ۔۔معلم کا بارہ سالہ بچے شفیق الرحمن پر بیہیمانہ تشدد استاد جلاد بن گیا 200 روپے کے لالچ میں بے رحمانہ تشدد بچہ زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ گیا۔ بچہ معافی کی بھیک مانگتا رہا لیکن جلاد قاری افسانہ کو ترس نہ آ یا بچے کے والد عطاء الرحمن نے پولیس کا دروزہ کھٹکھٹاتے ہوئے ملزم کے خلاف سٹی تھانہ میں درخواست دائر کردی پرتشدد واقع محلہ رشید پارک مدرسہ دارالعلوم العریبیہ قاسم ا لعلوم میں پیش آ یا 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد پولیس کی جانب سے نو ریسپونس اعلی افیسران پر سوالیہ نشان کے مترادف ہے
متاثرہ بچے کے والدین کا ارباب اختیار ۔وزیر اعلی پنجاب ۔اور اعلی افیسران سے انصاف کی اپیل
نام نہاد کرایے کے مبلغ کے خلاف جلد قانونی کاروائی کرتے ہوئے اسے پابند سلاسل کیا جائے ۔۔بچے کے والدین ایس ایچ او سٹی یوسف شہزاد سپرا کی کاروائی کرتے ہوئے 12 سالہ طالب علم پر بدترین تشدد کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے بچے پر تشدد کرنے والے قاری احسان کو حراست میں لے لیا۔قاری احسان کو پابند سلاسل کر دیا گیا زرائع کا کہنا ہے ہے جڑانوالہ ایس ایچ او سٹی یوسف شہزاد سپرا کی کاروائی کرتے ہوئے 12 سالہ طالب علم پر بدترین تشدد کا واقعہ کا نوٹس لے کر بچے پر تشدد کرنے والے قاری احسان کو حراست میں لے لیا تفتیش شروع کر دی ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے انسپکٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ طالب علم کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت تحقیقات کرکے تشددکے ذمہ دارکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ طالبعلم پر کسی بھی قسم کا تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا
تھانہ سٹی کے علاقہ میں قاری کا بچے پر تشدد کا معاملہ تھانہ سٹی پولیس نے قاری احسان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے ملزم احسان کو گرفتار کر لیامقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی سٹی پولیس آفیسر کامران عادل
