اسلام آباد میں سپین کے مصور Gonzalo Ruiz Navarro کی “امپریشنز آف پاکستان” کی نمائش PNCA اور ھسپانوی سفارت خانے کے تعاون سے کی طرف سے انعقاد

اخبار کے لیے خبر

اسلام آباد میں spanish artist Gonzalo Ruiz Navarro کی “امپریشنز آف پاکستان” نمائش کا افتتاح کیا گیا ۔

اسلام آباد، پاکستان – 21 مئی، 2024 – پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) اور Spanish Embassy کے تعاون سے spanish artist gonzalo ruiz کی طرف سے ایک دلکش آرٹ نمائش کا افتتاح کیا گیا
Impressions of pakistan ” کے عنوان سے اس نمائش میں پاکستان میں Ganzalo کے گہرے تجربات سے متاثر جدید تاثراتی کاموں کا ایک پرکشش مجموعہ پیش کیا گیا۔

افتتاحی تقریب، اسلام آباد میں اسپین کے سفیر jose A de ory اور (PNCA)کے ڈائریکٹر جنرل محمد ایوب جمالی اور دیگر مہمان بھی موجود تھے ، یہ آرٹ ایگزیبیشن (PNCA) کی گیلری نمبر6 منعقد ہوئی اس ایگزیبیشن میں انے والے شرکا کو 52 آئل پینٹنگز سے لطف اندوز کیا گیا ، جن میں سے ہر ایک پاکستان کے بھرپور مناظر کو اجا گر کیا گیا

اس موقع پر، spanish ambassador Jose A.de Ory نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ، ” Gonzaloنے اپنی صلاحیتوں اور اپنے فن کے ذریعے پاکستان کے ساتھ جو گہرا تعلق قائم کیا ہے، وہ واقعی ایک اعزاز کی بات ہے۔ Spain اور pakistanکے درمیان مضبوط ثقافتی تعلقات کے ثبوت کے طور پر کام کرتا ہے Gonzalo نے پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق ان کی تازہ ترین نمائش میں کے ذریعے واضح کیا ، جو کہ 2022 سے 2024 تک ملک اور اس کے لوگوں کے بارے میں ان کا کام ان کے مطالعے کا نتیجہ ہے۔
Impressions of pakistan
” نمائش 22 مئی سے 27 مئی تک PNCA، اسلام آباد کی گیلری 6 میں عوام کے لیے کھلی ہے گی مزید ، 23 مئی کو صبح 11:00 بجے سے 12:30 بجے تک، Gonzalo Ruiz navarro نے PNCA لیکچر ہال میں ایک دلکش گفتگو اور پینٹنگ کا مظاہرہ کریں گے

فروخت سے حاصل ہونے والی %50 رقم IFWA چیریٹی فنڈ کو بھیجی جائے گی ، جو کہ خواتین اور بچوں کو بااختیار بنانے پر مرکوز مقامی این جی اوز (NGOS)کی مدد کے لیے وقف ہے۔

تقریب کا اختتام Gonzalo کی شاندار صلاحیتوں اور اپنے فن کے ذریعے پاکستان کی خوبصورتی کو پیش کرنے کے لیے ان کی لگن محنت صلاحیتوں کی تعریف کے ساتھ ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں