چکوال! محکمہ وائلڈ لائف کے افسر پر اڑیال کے دو بچے غائب کرنے کا الزام متعلقہ افسر کی تردید اور بتایا کہ اڑیال کے دونوں بچے وائلڈ لائف ہارک جوھر آباد انتظامیہ کے حوالہ کر دیئے گئے

چکوال! محکمہ وائلڈ لائف کے افسر پر اڑیال کے دو بچے غائب کرنے کا معاملہ فارمر شاہ زادہ مصطفی کی محکمہ اینٹی کرپشن کو درخواست عدنان ورک اور محکمہ کے دو اہلکاروں پر اڑیال کے دو بچے غائب کرنیکا الزام اڑیال کے بچے تحویل میں لیکر عدالت میں پیش کئے، عدنان ورک کا موقف فارمر نے اڑیال کے بچے غیرقانونی طور پر رکھے ہوئے تھے،اڑیال کے دونوں بچے وائلڈ لائف ہارک جوھر آباد انتظامیہ کے حوالہ کر دیئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں