لکی مروت :- علاقہ بہرام خیل نالہ میں عید کے دن ہونے والے فائرنگ کے وقوعہ کی ایف ائی ار تھانہ تجوڑی میں درج کر لی گئی ہے اور اب تک 49 افراد کی شناخت ہوچکی ہے اور مزید ملزمان کی شناخت کا سلسلہ جاری ہیں. جن میں سے 09 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیاگیا ہیں اور باقیوں کی گرفتاری
