چلتی ٹرین میں مسافروں کا سامان چوری کرکے چھلانگ لگا کر بھاگنے والا گرفتار ملزم علی رضا نے چلتی ٹرین 9 اپ علامہ اقبال ایکسپریس سے خاتون کا پرس چوری کیا اور چھلانگ لگادی

مورخہ 20/05/24

ریلویز پولیس سکھر کی کارروائی

چلتی ٹرین میں مسافروں کا سامان چوری کرکے چھلانگ لگا کر بھاگنے والا گرفتار

ملزم علی رضا نے چلتی ٹرین 9 اپ علامہ اقبال ایکسپریس سے خاتون کا پرس چوری کیا اور چھلانگ لگادی

روہڑی اسٹیشن کے پلیٹفارم 3 پر ریلویز پولیس اہلکاروں نے ملزم کو بھاگتے دیکھا اور قابو کرلیا

ملزم کے پاس سے حیدرآباد کی رہائشی خاتون مسافر کا چوری کیا ہوا پرس برآمد

پرس میں مسافر خاتون کا موبائل، ہزاروں روپے رقم اور ضروری دستاویزات موجود تھیں

ملزم کو ہیڈ کانسٹیبل محمد مکی نے گرفتار کرکے تھانہ ریلویز پولیس روہڑی میں مقدمہ درج کرلیا، مزید تفتیش جاری

(پبلک ریلیشنز آفیسر، پی آر پی، لاہور)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں