پنجاب حکومت نے صحافتی تنظیموں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہتک عزت کے بل پر مشاورت کے لیے آج پنجاب اسمبلی میں اجلاس بلالیا وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا اعلان

پنجاب حکومت نے صحافتی تنظیموں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہتک عزت کے بل پر مشاورت کے لیے آج پنجاب اسمبلی میں اجلاس بلالیا وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا اعلان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر کل تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا لیا گیا ہےتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے کل 12 بجے اسمبلی میں وزیر اطلاعات کے آفس میں ملاقات ہوگی

تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے ہتک عزت قانون سے متعلق اصلاح مشورہ ہومریم نواز کی ہدایات کے مطابق ہتک عزت کا قانون تمام صحافیوں کی مشاورت سے لائیں گےہمارا ایجنڈا صرف فیک نیوز کا خاتمہ ہےجھوٹی اور من گھڑت افواہیں کا خاتمہ چاہتے ہیں:

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں