شیئر کریں طالبان کی طرف سے بھی پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت admin جولائ 18, 2021July 18, 2021 0 تبصرے Post Views: 23 طالبان کی طرف سے بھی پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی مذمت۔ قطر دفتر کے ترجمان ڈاکٹر نعیم نے واقعہ کو اسلام اور انسانیت سے منافی قرار دے کر حکومت پاکستان سے مجرموں کی گرفتاری اور سزا دینے کا مطالبہ ؛