داسو پروجیکٹ پر پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا معاملہ
داسو پروجیکٹ پر چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے والا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ¹
چیرمین واپڈا کی کوششوں سے چینی کمپنی نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
چینی کمپنی واپڈا کے ساتھ مل کر جلد کام کا آغاز کرے گی
عید کے فوری بعد داسو پن بجلی منصوبے پر کام شروع ہو جائے گا
ملازمین کی سیکیورٹی کلیرنس کیلیے بھی خصوصی اقدامات کرنے کا فیصلہ
واقعہ کے بعد چیرمین واپڈا کی ریسیکیو آپریشن اور چینی انجینیرز کیلیے کیے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا گیا
چینی کمپنی سے ہونے والے مذاکرات میں چیرمین واپڈا اور ان کی ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا گیا
ملک دشمنوں کی خوشیاں ماند پڑ گئیں
بریکنگ
چینی کمپنی نے داسو ڈیم سے متعلق ا پنا پرانا نوٹی فکیشن منسوخ کردیا
پچھلے نوٹی فکیشن میں داسو ڈیم پر کام روکنے اور ورکرز کو ملازمت سے برخاست کرنے کے بارے میں کہا گیا تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے