راولپنڈی تھانہ صادق آباد کے علاقے سے۔مدرسہ سے دو بچے لاپتہ مبینہ طور پر لاپتہ دونوں لاپتہ بچے بھایی ہیں اور مدرسہ میں تعلیم حاص

راولپنڈی

تھانہ صادق آباد کے علاقے سے۔مدرسہ سے دو بچے لاپتہ مبینہ طور پر لاپتہ

دونوں لاپتہ بچے بھایی ہیں اور مدرسہ میں تعلیم حاصل کر رہے تھے

13سالہ عبداللہ قمر اور 12سالہ عبدالرحمان مدرسے میں زیر تعلیم تھے

پولیس کو درخواست دینے کے باوجود اب تک بچوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا،والدہ کا موقف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں