کورنگی میں نجی چینل کی خاتون رپورٹر پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی کا ایکشن،
نقل مافیا کے کارندوں نے کورنگی بھٹائی کالونی شہناز اسلامک اسکول کے باہر کھڑی خاتون رپورٹر کو رپورٹنگ سے روکنے کے لیئے تشدد کا نشانہ بنایا،
زمان ٹاؤن پولیس نے اسکول کے مالک سمیت تین ملزمان کو حراست میں لےلیا، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی