کراچی میں ایم کیوایم کےلاپتہ رہنما اہلیہ 2 مصوم بچیوں کےہمراہ دردر مکی ٹھوکریں کھانے پرمجبور۔۔ پارٹی نےبھی ساتھ نہ دیا

کراچی کی خاتون اپنی دو مصوم بچیوں کے ہمراہ اپنے لاپتہ شوہر کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔۔
سیاسی جماعت کے لئے کام کرتا رہا اور لاپتہ ہونے کے بعد پارٹی نے بھی کوئی ساتھ نہ دیا بچیاں یتیموں کی طرح زندگی گذارنے پہ مجبور۔۔۔??

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں