طالبان نے پیشکش کی کہ وہ افغان قیدیوں کی رہائ کی فہرست میں پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام بھی شامل کر لیتے ہیں لیکن پاکستانی وزارت خارجہ نے منع کردیا ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کی راہ میں رکاوٹ موجودہ حکومت ہے ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
امریکہ رہا کرنا چاہتا ہے لیکن عمران خان کی ٹیم انکاری ہے ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
کپتان چاہیں تو قوم کی بیٹی چوبیس گھنٹوں میں واپس آسکتی ہے کیونکہ انہوں نے ایک سو دنوں میں واپس لانے کا وعدہ بھی کیا تھا ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
ڈاکٹر شاہد مسعود نے اور کیا کیا انکشافات کیے وہ اس وڈیو میں سنیں اور شیئر کریں