74

کراچی میں لشکر جھنگوی کا اہم دہشت گرد گرفتار، جو تخریبی کاروائی کی نیت سے گھوم رہا تھا،ہینڈ گرنیڈ برآمد، نام ریڈ بک میں شامل

ٹکرز

کراچی۔سی ٹی ڈی سندھ اور رینجرز کی نشتر روڈ پر بڑی کاروائی،ترجمان سی ٹی ڈی

کراچی۔کاروائی کے دوران لشکر جھنگوی کا اہم دہشت گرد گرفتار،ترجمان

کراچی۔گرفتار دہشت گرد تخریبی کاروائی کی نیت سے گھوم رہا تھا،ہینڈ گرنیڈ برآمد،ترجمان

کراچی۔گرفتار دہشت گرد احمد علی عرف ٹی ٹی عرف پہلوان عرف چوہدری کا نام ریڈ بک میں شامل ہے،ترجمان

کراچی۔ملزم احمد علی جیل میں قید دہشت گرد قاسم رشید کا قریبی ساتھی ہے،ترجمان

کراچی۔گرفتار ملزم نے قاسم رشید کو گھر بھی لے کر دیا تھا،ترجمان

کراچی۔قاسم رشید کا اسلحہ ملزم کے گھر سے برآمد ہوا تھا اور وہ راولپنڈی فرار ہو گیا تھا،ترجمان

کراچی۔ملزم نے 2011 میں نمائش چورنگی پر اہل تشیع کے جلوس پر فائرنگ کی جس سے 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے،ترجمان

کراچی۔2011 ہی میں ایم کیو ایم یونٹ 174 پر فائرنگ کر کے اہل تشیع کارکن کو قتل کیا

کراچی۔2011 میں شاہراہ نورجہاں کے علاقے میں شراب کے اسٹور پر فائرنگ کی،ترجمان

کراچی۔2019 میں ساتھیوں کی مدد سے راولپنڈی میں تاجر سے 10 لاکھ بھتہ وصول کیا،ترجمان

کراچی۔ملزم جیل میں قید قاسم رشید کی ہدایت پر چند قبل راولپنڈی سے کراچی آیا،ترجمان سی ٹی ڈی سندھ

کراچی۔ملزم ساتھیوں کے ساتھ کراچی میں بڑی تخریبی کاروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا،ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں