90

مظفرآباد وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کرنے والے 4 ملزم گرفتار ایف آئی آر درج

مظفرآباد
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کرنے والے چار ملزمان گرفتار کر لئے گئے
قافلے کا راستہ روکنے پتھراؤ کرنے پر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی
گرفتار ملزمان میں راجہ زین، راجہ کشور الیاس، راجہ سمیع الرحمٰن اور راجہ قیس شامل ہیں
حملے میں ملوث 10افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
منظم منصوبے کے تحت قافلے کا راستہ روک کر پتھراؤ کیا گیا،
وفاقی وزیر کے پرائیویٹ گارڈز کی فائرنگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جس کے لئے الیکشن کمیشن کو تحریک کی جا رہی ہے ۔پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں