اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کرکے خاوند کی جانب سے بیوی کو زنجیروں میں باندھ کر رکھنے سے بازیاب کروالیا
پکار 15 کی کال پر بروقت کاروائی تھا نہ حویلی لکھا پولیس کو پکار 15 کے ذریعے کال موصول ہوئی کہ نواحی گاؤں پٹھان کوٹ کے رہائشی ذوالقرنین نے اپنی بیوی سمیرا بی بی کو زنجیر سے باندھ کر حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے پولیس ٹیم نے فوری طور کارروائی کرتے ہوئےمحبو سہ عورت کو بازیاب کروالیا