چمن کے پار پاک افغان سرحد سپین بولدک میں طالبان آگئے سرحد سیل

بریکنگ نیوز

افغان طالبان نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے ویش منڈی پر قبضہ کرلیا

چمن طالبان اس وقت سپین بولدک میں داخل ہوگئے متعدد سرکاری عمارتوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے دھماکوں کی اوازیں سرحدی شہر چمن میں بھی سنائی دے رہی ہے

چمن پاکستان کی جانب سے سرحد پر سیکورٹی کے سخت اقدامات سرحد اس وقت مکمل طور پر سیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں