۔ سی پی او محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کو فوری کاروائی کا حکم جاری کیا تھا جس پر تھانہ جاتلی میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
گوجرخان سرکل تھانہ جاتلی کی حدود درکالی میں نوجوانوں پر تشدد مرغا بنا کر تشدد کیا
گیا