صادق آباد تھانہ ماچھکہ کی حدود سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کا دوسرے روز آپریشن جاری پولیس کو بڑی کامیابی فاروق شر بھی مارا گیا پولیس کی پیش قدمی جاری

صادق آباد تھانہ ماچھکہ کی حدود سندھ پنجاب بارڈر پر پولیس کا دوسرے روز آپریشن جاری پولیس کو بڑی کامیابی فاروق شر بھی مارا گیا پولیس کی پیش قدمی جاری

صادق آباد سے ملحقہ سندھ پنجاب بارڈر تھانہ ماچھکہ کی حدود میں پولیس آپریشن دوسرے روز بھی جاری اپریشن کے دوران پولیس کو اہم کامیابی ملی فاروق شر بھی مارا گیا اب تک شر گینگ کے چار کرندے ہلاک جبکہ سات سے زائد زخمی ہو چکے ہیں پولیس کی جانب سے ڈاکوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ڈاکوؤں کی کمین گاہوں پر اٹیک کیا جا رہا ہے اور کمنٹ گاہیں نظر اتش بھی کی جا رہی ہیں ڈاکوؤں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے قانون شکن عناصر کے خاتمے تک اپریشن جاری رہے گا یہ کہنا ہے ڈی پی او رحیم یار خان کا کچہ ماچھکہ آپریشن میں اہم پیشرفت پولیس شر گینگ کے ٹھکانوں کو بھاری اسلحہ سے نشانہ بنایا ،چوتھے ڈاکو کی مرنے کی اطلاعات، گزشتہ روز آپریشن میں پولیس اور شر گینگ کے درمیان بھاری ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کا تبادلہ اور جھڑپیں جاری رہیں ، ڈی پی او رضوان گوندل آپریشن میں تین خطرناک ڈاکو عالم شر،نزیر شر ، حاکم شر مارے گئے چوتھے ڈاکو فاروق شر کے مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں ،7 ڈاکو زخمی ہوئے، پولیس نے ڈاکوؤں کے حملے کے جواب میں بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا پولیس آپریشنل کاروائیوں میں بکتر بند گاڑیوں ،بھاری اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ حاصل کر رہی کچہ ماچھکہ کے علاقے میں شر گینگ کے ٹھکانوں کو ڈرون فوٹیج میں نذر آتش ہوتا دیکھا جا سکتا ہے، پولیس آپریشنل کاروائیوں میں بکتر بند گاڑیوں ،بھاری اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ حاصل کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں