لاہور ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ کے نظر ثانی بورڈ نے علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

عدالت سے پنجاب حکومت نے سربراہ تحریک لبیک کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا کی تھی

عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے 11 جولائی کو علامہ سعد حسین رضوی کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں