64

اسلام آبادمیں ڈکیتی کےدوران مزاحمت پرتاجر کو قتل کرکے فرار ہونے والے دونوں قاتل ڈاکو گرفتار

اسلام آباد: ::تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کامیابی

پی ڈبلیو ڈی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر تاجر کے قتل گرفتار

ملزمان نے 17 جون کو ڈکیتی کے دوان دکاندار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

پی ڈبلیو ڈی کی تاجر کمیونٹی کی پروقار تقریب

پولیس ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،

دو ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کرکے دکاندار منصور خالد کو قتل کردیا تھا اور موقع سے فرار ہوگئے تھے،

پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا،

ملزمان میں محمد علی بخاری اور عزیز خان شامل ہیں،

ملزمان کے قبضے سے آلہ قتل، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل جو کہ پہلے کسی سے چھینا گیا تھا اور دیگر سامان برآمد کرلیا،

تاجر کمیونٹی کا اسلام آباد پولیس کی اس شاندار کارکردگی پر اظہارے تشکر

ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفی تنویر اور دیگر پولیس افسران کو تقریب میں مدعو کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں