*ریجنل ٹیکس آفیسر حیدراباد کے احکامات پر عمرکوٹ پولیس نے لاکھوں روپٸے نان کسٹم سگریٹ برآمد کرلیٸے*
ریجنل ٹیکس آفیسر حیدرآباد کے احکامات پر عمرکوٹ پولیس کی بڑی کاروائی،، لاکھوں روپے کی مالیت کے نان کسٹم پیڈ و جعلی سگریٹ سے بھری کھیپ برآمد۔
خفیہ انفارمیشن کارواٸئ کرتے ہوئے مختلیف برانڈز کے نان کسٹم پیڈ و جعلی سگریٹ کے کارٹون برآمد کر لیے۔۔۔۔ جن میں سے 4000 سگریٹ پیکٹ شامل ہیں۔
پولیس مقابلے کے بعد موقع واردات سے سگریٹ سپلائیر شوکت علی ملک، احمد رضا اور حبیب اللہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس پر حملے اور غیر قانونی تجارت اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا
Crime 40/2024 U/S 353.353 485 486 482 269 270 PPC PS Samaro