83

زیر حراست ممبران قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری دونوں ممبران کے پروڈکشن آرڈر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حکم پر جاری کیے گئے۔ قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے ممبران قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔

اسلام آباد 26 جون 2021

زیر حراست ممبران قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

دونوں ممبران کے پروڈکشن آرڈر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے حکم پر جاری کیے گئے۔

قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے ممبران قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔

دونوں ممبران کے پروڈکشن آرڈر رواں اجلاس کے لیے جاری کیے گیے ہیں۔

دونوں زیر حراست ممبران بروز پیر 28 جون سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

پروڈکشن آرڈر اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی قواعد و ضوابط کے تحت تفویص آختیارات کے تحت جاری کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں