آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور پاک فوج کی سب سے متنازعہ شخصیت جنرلُ فیض حمید کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم کے تحت پاک فوج نے میجر جنرل کی سربراہی میں ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی میں لوٹ مار پر انکوائری کمیٹی بنادی

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم، ذرائع

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی اعلی عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی، ذرائع

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے نجی ہائوسنگ سوسائٹی بارے معاملات کی اعلی عدلیہ سماعت کرچکی ہے، ذرائع

سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر ایک ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، ذرائع

اعلی سطحی کمیٹی الزامات کا جائزہ لیکر رپورٹ مرتب کرے گی، ذرائع

الزامات ثابت ہونے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اپنی سفارشات پیش کرے گی، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں