کراچی: ملیرجامعہ ملیہ روڈ پر فائرنگ سے کار سوار شہری کی ہلاکت کا واقعہ
مقتول نوجوان کی شناخت 32 سالہ رضا ذوالفقار کے نام سے کر لی گئی مقتول رضا گلفشاں سوسائٹی ملیر کا رہائشی تھا ، موٹر سائیکل سوار 2 نامعلوم ملزمان نے تعاقب کے بعد مقتول کی گاڑی پر فائرنگ کی ،کار سوار شہری کی ہلاکت کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے مقتول کو جسم پر 2 گولیاں لگی ، جائے وقوع سے 9ایم ایم پستول کے 2 خول ملے جماعت اسلامی کے سابق یو سی نظم ذولفقار الرحمان کے بیٹے تھے
پولیس واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے ،
