چند روز قبل 90 لاکھ روپے کی ہونے والی ڈکیتی کے پانچ ملزمان میں سے تین ملزم گرفتار مال مسروقہ برامد کر کے مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔

ڈی پی او چکوال کیپٹن ریٹائر وائز محمود نے تھانہ سٹی چکوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ روز قبل تھانہ سٹی کی حدود میں مسلم ٹریڈرز چکوال میں 90 لاکھ روپے کی ایک بڑی ڈکیتی ہوئی جس پر پولیس نے دن رات کام کرتے اور جدید ٹیکنیکس کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ملزمان کو گرفتار کیا بلکہ 90 لاکھ روپے بھی برامد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے ۔
ڈی پی او نے بتایا کہ یہ پانچ رکنی گینگ میں سے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتار گینگ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اسلحہ کی نوک پر لوگوں سے رقم چھینتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں