پی ٹی آئی کے سیئنر رہنماؤں کی اہم بیٹھک مخصوص نشستوں پر آنےوالوں سےحلف کے معاملے پر مشاورت علی امین گنڈاپور، بیرسٹر گوہر عمر ایوب جان، بابراعظم سواتی اور شبلی فراز بھی اجلاس میں شریک،

وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے سیئنر رہنماؤں کا اہم اجلاس،

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل عمر ایوب جان، اسپیکر بابر سلیم، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، اعظم سواتی اور شبلی فراز اجلاس میں شریک،

اجلاس میں قانون و پارلیمانی امور اور سینٹ الیکشن کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا اور مشاورت کی گئی۔

وزیراعلٰی ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے سیئنر رہنماؤں کی اہم بیٹھک

پشاور:وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر شریک

پشاور:سیکرٹری جنرل عمر ایوب جان، اسپیکر بابر سلیم، صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، اعظم سواتی اور شبلی فراز بھی اجلاس میں شریک،

پشاور:اجلاس میں قانون و پارلیمانی امور اور سینٹ الیکشن کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا گیا پارٹی ذرائع

پشاور: اجلاس کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کے معاملے پر مشاورت ہوئی،زرائع

پشاور:مخصوص نشستوں پر آنےوالوں سےحلف کے معاملے پر مشاورت کی گئی،زرائع

پشاور: پی ٹی آئی کے بڑوں کے مابین ہونےوالا اجلاس مختلف ایشوزپراتفاق کیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں