الزنبیون سے وابستہ عباس جعفری کراچی سے گرفتار

‏الزنبیون سے وابستہ عباس جعفری کراچی سے گرفتار ایران میں عسکری اور جاسوسی تربیت حاصل کی کراچی میں کئی اہم اہداف کی ریکی کی قتل و دھشتگردی کی وارداتوں میں سہولت کار ہے-۔سی ٹی ڈی سندھ کا وفاقی حساس ادارے کی مدد سے سرجانی خدا کی بستی میں بڑی کاروائی ۔کاروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد محمد عباس جععفری گرفتار گرفتار دہشت گرد ریڈبک میں شامل انتہائی مطلوب دہشت گرد یاور عباس کا دست راست ہے گرفتار دہشت گرد کا تعلق عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ سے ہے
گرفتار دہشت گرد پڑوسی ملک سے تربیت یافتہ بھی ہے ۔عباس جعفری نے میڈیکل ایڈ ،انٹیلی جنس سرویلنس اور خود ہتھیاروں کی تربیت حاصل کی ۔عباس جعفری مختلف لوگوں کی زہن سازی کر کے دہشت گردی کی تربیت کے لئے پڑوسی ملک لے جاتا رہا ہے ۔گرفتار دہشت گرد پڑوسی ملک سے تربیت لےکر آنے والے افراد سے پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں بھی کرواتا رہا ہے ۔عباس جعفر نے کراچی میں ہونے والی کئی اہم وارداتوں کی ریکی بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں