90

کراچی یتیم خانے کم عمر بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے گرفتار ملزم مہدی حسن کو عدالت ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

کراچی/ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی

یتیم خانے کم عمر بچی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ

پولیس گرفتار ملزم مہدی حسن کو عدالت میں پیش کر دیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ساجد اقبال کا ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

عدالت کا آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب

ملزم نے 16 سالہ لڑکی کو ہوسٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس

واقعہ کا مقدمہ جمشید تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ، پولیس

ملزم مہدی حسن زوہرا ہومز نامی فلاحی ادارے میں اکاونٹس کے شعبہ میں ملازم تھا، پولیس

پولیس نے گزشتہ روز ملزم مہدی حسن کو گرفتار کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں