سپریم کورٹ کراچی رجسٹری
گریڈ 16 سے اوپر پبلک سروس کمیشن کے بغیر افسران کو مستقل کرنے کا معاملہ
عدالت نے سندھ حکومت سے جمعرات تک کے لیے جواب طلب کرلیا
گریڈ 16 سے اوپر پبلک سروس کمیشن کے بغیر مستقل کرنا خلاف قانون ہے، عدالت کی ابزوریشن
اگر کنٹریکٹ افسران کو مستقل کرنا ہے تو پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، عدالت
کنٹریکٹ پر تعینات گریڈ 16 تک کے افسران کا معاملہ بالکل الگ ہے، عدالت
سندھ حکومت جیسے مرضی تعیناتیاں کرے، عدالت قانون کے مطابق فیصلہ دے گی، عدالت
سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ 16 سے اوپر پبلک سروس کمیشن سے متعلق فیصلہ دیا، درخواست
سندھ ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے بغیر تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیا، درخواست