سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر افغانستان کے مختلف علاقوں میں بمباری وزیرستان دہشت گرد حملے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سحرا عرف جانان سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے،*

سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، *انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سحرا عرف جانان سمیت آٹھ دہشت گرد مارے گئے،* دہشت گرد کمانڈر سحرا عرف جانان 16 مارچ کو میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا،،

*آئی ایس پی آر کے مطابق* سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد، *انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سحرا عرف جانان سمیت آٹھ دہشت گرد مارے گئے،* دہشت گرد کمانڈر سحرا عرف جانان 16 مارچ کو میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لئے کلئیرنس آپریشن بھ کیا گیا، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں