اسلام اباد: :: تھانہ رمنا پولیس کے ہومی سائیڈ یونٹ پولیس کی کارروائی
سری نگر ہائی وے پر محمد بشیر نامی شخص کے قتل کی واردات میں ملوث باپ بیٹا اور بھتیجا گرفتار
ملزم آفتاب خان ضلع کوہستان کے تھانہ کرنگ کے قتل کے دو مقدمات میں عرصہ 22 سال سے اشتہاری تھا
گرفتار ملزمان میں محمد علی عرف شاہین شاہ،آفتاب خان اور شیر علی شامل ہیں
ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا
ملزمان 2020 مقتول کو خاندانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور فرار ہوگئے تھے
ملزمان نے قتل کے بعد نہایت ہی ہوشیاری سے اپنی شناخت چھپانے کے اپنے شناختی کارڈز کا پر نام تبدیل کرالیے تھے
ملزمان کو جدید تکنیکی بنیادوں اور دیگر ذرائع استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا
کارروائی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ تھانہ رمنا اختر زمان اور ہومی سائیڈ یونٹ کے سب انسپکٹر آصف خان معہ جوانوں نے کی
سینئر افسران نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا