88

بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں رات گئے چائے پینے نکل آئے.

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں رات گئے چائے پینے نکل آئے. بلاول بھٹو زرداری پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کے ہمراہ ایف 7 جناح سپر مارکیٹ پہنچے اور ایک پارٹی کارکن کے ڈھابے پر چائے پی اور عوام کیساتھ سیلفیاں بنوائیں.
‏اسلام آباد چائے کے کھوکے والے نے کل سید حسن مرتضیٰ سے چئیرمین صاحب سے ملوانے کی گزارش کی
آج چئیرمین صاحب خود حسن مرتضی سید کے ساتھ کھوکے والے کے پاس گئے چائے پی اور تصویریں بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں